ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

احسن اقبال صاحب کوئی شرم کوئی حیا؟ لیگی رہنما کی گمشدگی کا اشتہار جاری

datetime 25  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )وزیراعظم کے معاو ن خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے سوشل میڈیا پر مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کی گمشدگی کا اشتہار جاری کر دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے احسن اقبال کے حلقے نارروال میں ٹائیگر فورس کے حوالے سے کنونشن کا انعقاد کیا جس میں لیگی رہنما کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی۔احسن اقبال کنونشن میں شریک نہ ہوئے

جس پرمعاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر احسن اقبال کا اشتہار برائے گمشدگی جاری کر دای۔اپنے ٹویٹ میں عثمان ڈار نے لکھا کہ نارووال کی مشہور سیاسی شخصیت المعروف ارسطو اپنے حلقے سے غائب ہیں، کہا کرتے تھے کہاں ہے ٹائیگر فورس؟ کہاں ہیں نوجوان؟، اب وہ آکر دیکھ لیں کہ ان کے ہوم گرائونڈمیں ٹائیگر فورس کا سب سے بڑا کنونشن ہورہا ہے۔عثمان ڈار نے لکھا کہ سرکاری دعوت نامے کے باوجود موصوف منظر عام سے غائب ہیں، احسن اقبال صاحب کوئی شرم کوئی حیا؟۔یاد رہے کہ ڈپٹی کمشنر نارووال نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو ٹائیگر فورس کنونشن میں شرکت کی دعوت دی تھی، عثمان ڈار نے کہا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ احسن اقبال آئیں اور نوجوانوں کا جوش و جذبہ اپنی آنکھوں سے خود دیکھ لیں۔ وزیراعظم کے معاو ن خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے سوشل میڈیا پر مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کی گمشدگی کا اشتہار جاری کر دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے احسن اقبال کے حلقے نارروال میں ٹائیگر فورس کے حوالے سے کنونشن کا انعقاد کیا جس میں لیگی رہنما کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی۔احسن اقبال کنونشن میں شریک نہ ہوئے جس پرمعاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر احسن اقبال کا اشتہار برائے گمشدگی جاری کر دای۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…