ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

امن کے دشمنوں کی فائرنگ، پاک فوج کا لانس نائیک وطن پر قربان ہو گیا

datetime 25  جولائی  2020 |

راولپنڈی /کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پرامن کے دشمنوں کی فائرنگ سے ایک اہلکا ر شہید اورتین زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی (ایس پی آر)کے مطابق ہفتہ کو ضلع کیچ کے علاقے تربت سے 35کلو میٹر جنوب مشرق میں واقعہ پدرک

کے علاقے میں امن کے دشمنوں نے گشت پر مامور سیکورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں لانس نائیک جاوید کریم شہید جبکہ تین اہلکار زخمی ہوگئے۔بیان میں کہا گیا کہ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…