منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

بلاول اپنے والد اور خود کو بچانے کیلئے شہباز شریف کا کندھا لینے پنجاب آئے لیکن انہوں نے ٹکا سا جواب دے کر ٹرخا دیا ، حیرت انگیز انکشاف

datetime 22  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ اب بلاول زرداری کھسیانی بلی کھمبانوچے کے مصداق اپنی ناکامی کا ملبہ نیب اور حکومت پرڈال رہے ہیں۔فیاض الحسن چوہان نے بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی اپنے والد اورخود کو بچانے کے لئے شہباز شریف کا کندھا لینے پنجاب آئے مگرشہباز شریف نے بلاول زرداری کو ٹکا سا جواب دے کر ٹرخا دیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیراطلاعات نے کہا کہ

سندھ حکومت آج بھی اور ماضی میں بھی کرپشن اور اقربا پروری کی وجہ سے جانی،مانی،پہچانی اور گردانی جاتی تھی،جعلی اکانٹس کے ذریعے اپنا،اپنے والد اور پھوپھی کا کچن چلانے والے بلاول کے منہ سے عمران خان پرتنقید جچتی نہیں۔فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ اب بلاول زرداری کھسیانی بلی کھمبانوچے کے مصداق اپنی ناکامی کا ملبہ نیب اور حکومت پرڈال رہے ہیں،بڑے بے آبرو ہو کرتیرے کوچے سے ہم نکلے کے مصداق بلاول پنجاب سے جاتے ہوئے دشنام طرازی کا سہارا لے رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…