ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور ایشیا کپ ملتوی ہونے کے بعد حکمت عملی بنانا شروع کر دی

datetime 21  جولائی  2020 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور ایشیا کپ ملتوی ہونے کے بعد حکمت عملی بنانا شروع کر دی۔چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے بتایاکہ کہ کئی ممالک کے ساتھ بات چیت جاری ہے، پاکستان ٹیم کے پاس اب خاصا وقت ہو گا، حالات کی بہتری کا انتظار ہے۔وسیم خان نے

کہا کہ ہماری طرح دوسرے ممالک بھی پاکستان آنے سے قبل یہاں کے حالات کا جائزہ لیں گے، جنوبی افریقہ مختصر دورانیے کی سیریز کھیلنے کے لیے جانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہوا ہے۔چیف ایگزیکٹو نے بتایا کہ جنوبی افریقہ بورڈ کے ساتھ کئی معاملات پر بات ہو رہی وہاں بھی حالات بہتر نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…