نوشہرو فیروز(این این آئی)پاکستان آرمی بھرتی مرکز پنو عاقل کے ایک اعلامیے میں واضح کیا ہے کہ پاکستان آرمی میں بطور کیپٹن شمولیت ڈائریکٹ شارٹ سروس کمیشن انٹری نومبر 2020 کیلئے رجسٹریشن13 جولائی سے یکم اگست 2020 تک جاری ہے۔ بھرتی کے خواہشمند نوجوانوں
کو مشورہ دیا گیا ہے کہ پاک آرمی بھرتی دفتر سانگھی چیک پوسٹ پنو عاقل یا آن لائن رجسٹریشن کیلئے پاکستان آرمی کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk یا فون نمبر 071.5805599 موبائل نمبر یا 0321.5399030پر رابطہ کریں۔