جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ذوالفقارمرزا نے بریگیڈئیرامتیازکے کردارپر سوال اٹھادیئے

datetime 29  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم دہشت گرد تنظیم ہے، الطاف حسین ہی نہیں پوری متحدہ را کیلئے کام کررہی ہیں، فوری پابندی لگادینی چاہئے۔ایک انٹرویو میں سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا کہ الزامات بغیر کسی وجہ کے نہیں لگتے، 5 سال سے کہہ رہا ہوں کہ ایم کیو ایم دہشتگرد تنظیم ہے، کینیڈا نے بھی متحدہ قومی موومنٹ کو تخریب کار قرار دیا انہوں نے کہا کہ جناح پور کا الزام مصدقہ تھا بریگیڈیئر امتیاز نے لین دین کرکے جناح پور کا الزام واپس لیا آصف زرداری اور رحمان ملک کے کہنے پر ایسا کیا گیا۔ذوالفقار مرزا نے کہاکہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ایم کیو ایم محب وطن ہو، الطاف حسین ہی نہیں پوری تنظیم را کیلئے کام کررہی ہے، متحدہ قومی موومنٹ پر پابندی لگادینی چاہئے



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…