منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم کی پالیسوں کو نشانہ بنانے والے خود عمران خان کی صلاحتیوں کو ماننے پر مجبور ۔۔سمارٹ لاک ڈائون پالیسی کو کامیاب ہوتا دیکھ کر کیاکہہ دیا ؟ جانئے

datetime 17  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کی پالیسوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے خود ان کی صلاحیتوں کو ماننے پر مجبور ہو نے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اینکر کامران شاہد نے کہا ہے کہ حکومت پر تنقید کے نشتر برسانے والے خود آج ان کی صلاحیتوں کے معترف نظر آرہے ہیں ۔ حکومت کے سمارٹ لاک ڈاؤن کے اقدام پر بھی انہوں نے تنقید کی اور کہا کہ ایسے اقدامات سے خاطر خواہ فائدہ پہنچنے کی امید نہیں۔تاہم حکومتی اقدامات

کے مثبت نتائج کو دیکھ کر وہ بھی ان کی کامیابی کا کھلے دل سے اعتراف کرتے ہوئے نظر آرہے ہیںجبکہ عمران خان کے ویژن کی بھی تائید بھی ہوتی نظر آرہی ہے۔ٹویٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے وژن میں کوئی جھجک نہیں، سمارٹ لاک ڈائون سے پورے ملک میں مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں ۔ اینکر پرسن کا مزید کہنا تھا کہ میں نے خان صاحب پر بڑی تنقید کی لیکن اب لگتا ہے کہ وہ درست تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…