ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

منافع خور موت بانٹنے لگے، کیمیکل ملے مضر صحت دودھ کی فروخت دھڑلے سے جاری، شہری موذی امراض کا شکار

datetime 16  جولائی  2020
دودھ کی قیمت
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

را ئے ونڈ ( این این آئی) رائے ونڈ میں کیمیکل ملے دودھ کی فروخت ،دودھ پینے سے شہری موذی امراض کا شکا ر ہو نے لگے ۔ضلعی انتظا میہ خا مو ش تما شا ئی ،شہریوں نے فوڈ اتھارٹی سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کردیا ۔تفصیلات کے مطا بق رائے ونڈ میں دودھ، دہی فروخت کر نے والے مضر صحت ،کیمیکل ملے دودھ ،دہی کی فروخت عروج پر پہنچ گئی ڈیریز پر ناقص دودہ اور گھی کے نام پر

لوگوں کی جیبوں پر ڈاکہ مارا جارہا ہے شہر کے پوش علاقوں بھٹی چوک ،ریلوئے کالونی ،سندر روڈ ،مانگا روڈ ،ریلوئے روڈ پر قائم ملک شاپ پر مضر صحت دودھ کی آڑ میںموت بانٹی جارہی ہے نا قص اور غیر معیا ری دودھ دہی استعما ل کرنے سے خواتین ،بچے ،بزرگ مختلف موذی امراض کا شکا ر ہو رہے ہیں جن میں ہیپا ٹائٹس ،معدے ،دل اور پیٹ کا مختلف بیما ریا ں شامل ہیں دودھ دہی فروخت کرنے والوں نے دودھ کو گاڑ ھا بنا نے کے لئے خطرنا ک کیمیکل ،پا ئو ڈر کا سہا را لے کر سادہ لوع عوام کی جانوں سے کھیلنا معمول بنا لیا ہے خالص دودھ کے نا م پر ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مقرر کردہ نرخوں سے زائد قیمت پر غیر معیا ری اور مضر صحت دودھ دیدہ دلیری کے سا تھ فروخت کیا جا رہا ہے ۔گلی محلوں اور گھروں میں دودھ سپلا ئی کرنے والے گوالے اپنے گھروں میں ہی دودھ تیا ر کر کے شہر کے مختلف ہوٹلوں ،کنٹین اور دودھ دہی والی شا پس پر فروخت کر رہے ہیں ۔سما جی اورشہری حلقوں نے اس صورتحال پر گہری تشویش کا اظہا ر کرتے ہوئے فوڈ اتھارٹی سے فوری نوٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔  رائے ونڈ میں کیمیکل ملے دودھ کی فروخت ،دودھ پینے سے شہری موذی امراض کا شکا ر ہو نے لگے ۔ضلعی انتظا میہ خا مو ش تما شا ئی ،شہریوں نے فوڈ اتھارٹی سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کردیا ۔تفصیلات کے مطا بق رائے ونڈ میں دودھ، دہی فروخت کر نے والے مضر صحت ،کیمیکل ملے دودھ ،دہی کی فروخت عروج پر پہنچ گئی

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…