نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم سے پراپرٹی کے ریٹ نیچے آنا شروع 5لاکھ فی مرلے میں فروخت ہونیوالی زمین کے ریٹ کہاں تک گر گئے ؟ سنہری موقع سے فوری فائدہ اٹھائیں

14  جولائی  2020

بہاولنگر(این این آئی) ملک کے معاشی حالات‘ کرونا وائرس‘ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے اجراء  کے بعد صوبہ بھر میں پراپرٹی کے ریٹ نیچے آنا شروع ہوگئے ہیں 5 لاکھ روپے مرلہ میں فروخت ہونیوالی زمین کے ریٹ ساڑھے تین لاکھ روپے تک آگئے ہیں جبکہ اسی طرح نواحی کالونیوں میں زمینوں کے ریٹ عام شہری کی پہنچ میں ہونے کے

باوجود پیسہ نہ ہونے کے باعث لوگ پراپرٹی خریدنے سے قاصر نظر آرہے ہیں جبکہ کاروباری سرگرمیاں متاثر ہونے سے مجبوری کے عالم میں لوگ اونے پونے داموں اراضی فروخت کرنے پر مجبور ہیں جبکہ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت نکوں سے آسان شرائط پر قرضوں کے باعث لوگوں کی توجہ اس ہاؤسنگ سکیم پر مرکوز ہونا شروع ہوگئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…