ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کینسر سے صحت یاب ہونے کے بعد جہانگیر ترین ایک اور سنگین نوعیت کی بیماری کا شکار

datetime 14  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما جہانگیرترین اس وقت انگلینڈ میں علاج کی غرض سے موجود ہیں ،انہوں نے لندن سے 60 میل دور اپنے کنٹری ہوم سے لندن کے چار دورے سینٹرل لندن میں ڈاکٹر کے پاس معائنے کیلئے کیے ، روزنامہ جنگ کے مطابق ان کی میڈیکل ہسٹری سے واقفیت رکھنے والے ایک ذریعے نے بتایا کہ وہ کئی برسوں سے اپنے علاج کیلئے اکثر لندن آتے رہے ہیں اور انہوں نے اپنی صحت پر توجہ دینے کیلئے لاک ڈائون دورانیے کا فائدہ اٹھایا۔

ذرائع نے بتایا کہ جہانگیر ترین کو کینسر کا عارضہ تھا جس سے وہ کامیابی سے صحتیاب ہو گئے تاہم ایک اور سنگین حالت کیلئے انہیں لندن میں ایک سپیشلسٹ سے باقاعدہ چیک اپ اور علاج کی ضرورت رہتی ہے۔ذریعے نے  جہانگیرترین کی اس بیماری کی تفصیلات نہیں بتائیں لیکن تصدیق کی کہ یہ شدید نوعیت کی ہے اور اس کے مناسب علاج کی ضرورت ہے۔یاد رہے کہ شوگر کمیشن انکوائری رپورٹ آنے کے فوری بعد جہانگیر ترین لندن چلے گئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…