اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فورٹ منرو میں زرتاج گل کیساتھ ناخوشگوار واقعہ پولیس اہلکاروں کوسخت سزا سنا دی گئی

datetime 13  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بارڈر ملٹری پولیس کے کمانڈنٹ نے فورٹ منرو میں وزیر مملکت زرتاج گل وزیر کے ساتھ پیش آنیوالے ناخوشگوار واقعے کا نوٹس لے لیا،ایس ایچ او سمیت4 اہلکار معطل ، میڈیا رپورٹس کے مطابق کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس

حمزہ سالک کا کہنا ہے کہ کسی کو قانون کی خلاف ورزی نہیں کرنے دینگے۔ ایسے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ واقعے کی تحقیقات کیلئے رسالدار سردار خرم خان کھوسہ کو انکوائری افسر مقرر کردیا گیا ہے۔ غفلت برتنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کرینگے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…