منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

چین سے بچالو، بھارت نے امریکہ سے مدد مانگ لی

datetime 9  جولائی  2020 |

واشنگٹن (آن لا ئن) امریکی نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور ڈیوڈ ہیل اور بھارتی سیکرٹری خارجہ ہرش شرنگلا نے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ورچوئل دفتر خارجہ کی مشاورت کی. غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت چین کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر زخم خوردہ ہے‘مودی اس شکست کو اپنے

سیاسی کیئریرکا خاتمہ سمجھ رہے ہیں اور1962کی چین بھارت جنگ کی طرح موجودہ صورتحال میں بھی امریکہ سے مدد کا خواہاں ہے تاہم موجودہ عالمی حالات میں امریکہ خود اس پوزیشن میں نہیں کہ وہ ان علاقوں پر اپنا کنٹرول برقراررکھ سکے جن پر اس نے حملے کرکے قبضہ میں لیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…