پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان کی اہم یونیورسٹی نے کرونامریضوں کے پیشاب اور پاخانہ کے نمونوں اور سیوریج کے پانی سے اہم کھوج لگا لیا،انتہائی بڑا کارنامہ

datetime 4  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کی بائیو سیفٹی لیول تھری لیبارٹری نے ایک تحقیق میں کرونامریضوں کے پیشاب اور پاخانہ کے نمونوں اور سیوریج کے پانی سے سارس کوو2- (SARS-CoV-2) جینوم کا کھوج لگایا ہے یہ تحقیق کمیو نٹی لیول پر سمارٹ کووڈ سرویلینس حکمت عملی بنانے کیلئے کی گئی جو سمارٹ لاک ڈاؤن پر بہتر انداز میں عملدرآمدکرنے میں مدد دیگی۔

کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں حکومتی کوششوں کو تقویت دینے کے لیئے ویٹر نری یو نیورسٹی نے یہ تحقیق پنجاب ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے تعاون اور انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ لاہور کے اشتراک سے کروائی۔ سیوریج کے پانی کی سمارٹ سرویلینس سے کرونا وائرس کی بیماری کا سبب بننے والے جینوم ایجنٹ کا پتہ لگانے سے کسی خا ص علاقے میں کرونا وائرس کی بیماری میں مبتلا مریضوں کی صحیح تعدادکا اندازہ لگا یا جا سکتا ہے اور سمارٹ لاک ڈاؤن پر بہتر انداز میں عملدرآمدبھی ممکن ہو سکتا ہے۔ وا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹرنسیم احمد نے اس تحقیق کو بائیو سیفٹی لیول تھری لیبارٹری کاایک اور بڑا کارنا مہ قرار دیا اُنہوں نے پروفیسر ڈاکٹر طاہر یعقوب اوران کی ٹیم کی تحقیقی کا وشو ں کو سراہااور کہا کہ یو نیورسٹی کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں حکومت کے شانہ بشانہ اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔   یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کی بائیو سیفٹی لیول تھری لیبارٹری نے ایک تحقیق میں کرونامریضوں کے پیشاب اور پاخانہ کے نمونوں اور سیوریج کے پانی سے سارس کوو2- (SARS-CoV-2) جینوم کا کھوج لگایا ہے یہ تحقیق کمیو نٹی لیول پر سمارٹ کووڈ سرویلینس حکمت عملی بنانے کیلئے کی گئی جو سمارٹ لاک ڈاؤن پر بہتر انداز میں عملدرآمدکرنے میں مدد دیگی۔ کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں حکومتی کوششوں کو تقویت دینے کے لیئے ویٹر نری یو نیورسٹی نے یہ تحقیق پنجاب ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے تعاون اور انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ لاہور کے اشتراک سے کروائی۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…