ٹک ٹاک کی بندش 22سالہ سٹار نے اپنی جان لے لی

4  جولائی  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹک ٹاک کی بندش سے مایوس ہو کربھارت میں 22 سالہ ٹک ٹاک سٹار نے اپنی جان لے ۔22 سالہ سندھیا چوہان دلی یونیورسٹی کی طالبہ اور ٹک ٹاک پر بہت زیادہ متحرک تھیں، بھارتی میڈیا میں ایسی رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ انہوں نے ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد اپنی جان لی تاہم پولیس نے اس معاملے پر ابھی کوئی بات نہیں کی۔رپورٹس کے مطابق سندھیا چوہان پولیس انسپکٹر کی بیٹی ہیں، ان کا خاندان گزشتہ 6 ماہ

سے میرٹھ کے پلوپورم گرین پارک میں رہائش پذیر ہے۔ جس وقت سندھیا نے اپنی جان لی اس وقت اس کی والدہ گھر پر ہی موجود تھیں۔ سندھیا نے شام 5 بجے اپنے کمرے کو اندر سے بند کیا اور پھندے سے جھول گئیں، ان کے پھوپھی زاد بھائی نے واقعے کے بارے میں پولیس کو اطلاع کی ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر دروازہ توڑ کر سندھیا کی لاش کو نکالا اور اسے ہسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹرز نے اس کی موت کی تصدیق کردی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…