پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

اٹلی نے امریکی سیاحوں کو ملک میں داخلے سے روک دیا

datetime 3  جولائی  2020 |

روم(این این آئی )اٹلی نے کورونا کی وجہ سے بند سرحدیں کھولنے کے بعد 11 امریکی سیاحوں کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا، امریکی سیاح یکم جولائی کو نجی طیارے سے اٹلی پہنچے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اٹلی کا یہ اقدام اس فیصلے کا نتیجہ ہے جس میں یورپی یونین نے یکم جولائی کو کچھ ملکوں کے شہریوں کو

یورپی ملکوں میں داخلے کی اجازت دی تھی، اس فہرست میں امریکا شامل نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق روکے گئے 11 سیاحوں میں سے 5 امریکی شہری ہیں جنھیں بعد میں بھی اٹلی میں داخلے کی اجازت نہیں ملی جبکہ دیگر 6 سیاحوں کو اٹلی کے دیگر علاقوں میں جانے سے قبل دو ہفتے کیلئے قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…