منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

میں بی ایل اے کے ساتھ رابطے میں ہوں، ہم بہت جلد پاکستان آرمی کو ایسا سبق سکھائیں گے جو ان کو 10 نسلوں تک یاد رہے گا، پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے سے کچھ روز قبل بھارتی (ر) میجر کی پاکستان کو دی گئی براہ راست دھمکی

datetime 2  جولائی  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے ریٹائرڈ میجر گورو آریا نے ایک ٹی وی پروگرام میں پاکستان کو دھمکی دی تھی، اس نے کہا تھا کہ میں ٹی وی پر براہ راست دعویٰ کر رہا ہوں کہ میں بلوچستان فریڈم فائٹر (بی ایل اے) سے روزانہ کی بنیاد پر رابطے سے ہوں، بھارتی ریٹائرڈ

میجر نے کہا کہ ہم پاکستان آرمی کو ایسا سبق سکھائیں گے جو ان کو دس نسلوں تک یاد رہے گا، بھارتی میجر نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ہم بلوچ فریڈم موومنٹ کی حمایت کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ یہ بیان انہوں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کراچی پر حملے سے قبل دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…