اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

بڑی خوشخبری ، ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

datetime 2  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 45 پیسے کمی جس کے بعد ڈالر 168 روپے 5 پیسے سے کم ہو کر 166 روپے 60 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس میں مثبت رجحان

پیدا ہو گیاہے ، مارکیٹ میں کام شروع ہوا تو 100 انڈیکس 34 ہزار 889 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں بہتری آنا شروع ہو گئی اور اس وقت100انڈیکس 242 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 35 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیاہے اور 35 ہزار 131پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…