ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

موجودہ حکومت نے دو سال میں ملک کا بیڑا غرق کر دیا،ن لیگ نے مڈ ٹرم انتخابات کا مطالبہ کر دیا

datetime 29  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی رانا ثناء اللہ نے ملک میں فوری مد ٹرم انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔ پیر کو یہا ں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک انتہائی گھمبیر حالات سے دوچار ہے،ملکی معیشت اور عام آدمی کا برا حال ہے۔

رانا ثناء اللہ نے کہاکہ مڈ ٹرم الیکشن ہی موجودہ حالات کا واحد حل ہے،عوام نئے حکمران منتخب کریں جو اس مشکل حالات سے ملک کو بلالیں۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت کو دو سال ملک کا بیڑا غرق کر دیا،اب ان حکمرانوں کو مزید وقت نہیں دیا جا سکتا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…