منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سگی بہنیں ارم اور مریم مسعود کا نام بھی مشتبہ پائلٹس کی فہرست میں شامل ، دونوں نے ملکر کونسا ریکارڈ قائم کیا تھا؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 29  جون‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)مشتبہ پائلٹس کی فہرست میں ارم مسعود اور مریم مسعود کا نام بھی شامل ہے، دونوں بہنوں نے بیک وقت بوئنگ 777 جہاز اڑا کر ریکارڈ بھی قائم کیا تھا۔ذرائع کے مطابق 2 بہنوں ارم مسعود اور مریم مسعود کا فلائنگ لائسنس مشتبہ قرار دیا گیا ہے، مشتبہ لائسنس کی فہرست میں 115 نمبر پر ارم جبکہ 118 نمبر پر مریم مسعود کا نام درج ہے۔پائلٹ مریم مسعود کو پہلے سے ہی گرائونڈ کرکے انکوائری کی جارہی ہے۔

انہوں نے گلگت میں جہاز کی لینڈنگ میں غفلت برتی تھی جس کے باعث طیارہ رن وے سے اتر گیا تھا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق دونوں خواتین پائلٹس کو جہاز اڑانے سے روک دیا گیا ہے ، اس کے علاوہ نجی ایئرلائن نے بھی 2 پائلٹس کو گرائونڈ کر دیا ہے، گرائونڈ کیے گئے پائلٹس میں ایک کیپٹن اور ایک فرسٹ آفیسر شامل ہے۔ترجمان کے مطابق یہ دونوں پائلٹ سی اے اے کی کلیئرنس ملنے تک گرائونڈ رہیں گے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…