جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

اقتدار سے علیحدگی کے باوجود آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن ابھی تک مغالطے کا شکار ہے، فیاض الحسن چوہان کی ن لیگ پر چڑھائی

datetime 29  جون‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اقتدار سے علیحدگی کے باوجود آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن شاید ابھی تک کسی مغالطے کا شکار ہے،نارووال کے ارسطو اپنی کم فہمی میں رل غزل کو غلط رنگ دے گئے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ احسن اقبال کو کہنا یہ چاہیے تھا کہ پاکستان کو دیمک کی طرح چاٹنے والا شریف خاندان، عوام پر اعدادوشمار کا جادو چلا کر بیرونِ ملک جائیدادیں بنانے والا اسحاق ڈار، نوعمری میں ارب پتی بن جانے

والے کرپٹ شریف خاندان کے سپوت، آنکھوں پر اندھی عقیدت کی پٹی چڑھائے آلِ شریف کے حواری اور اعلی تعلیمی اسناد کے باوجود آلِ شریف کی منشی گیری کرنے والے کاہنہ کاچھاکے ارسطو رل۔انہوںنے کہا کہ عشروں تک پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کرنے کے باوجود اپنی کرپشن کا ڈھٹائی سے دفاع کرنے والوں کی دیدہ دلیری پر حیرت ہے۔ انہوں نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان مشکل حالات سے جلد نکل آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…