پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

کشکول کا سائز ہر سال بڑا ہوتا جارہا ہے،چوروں کا دفاع ریلوکٹے کررہے ہیں، ن لیگ نے وزیراعظم کو منگترل خان قرار دیدیا

datetime 28  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان کے رل خان نے قوم کو بھیک مانگنے کے طریقے اور لنگر خانوں کا راستہ بتادیا ہے،منگترل خان کے کشکول کا سائز ہر سال بڑا ہوتا جارہا ہے،چینی ،آٹا ،ادویات اور پیٹرول چوروں کا دفاع ریلوکٹے کررہے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چور ڈاکوکے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے والے آج رجسٹررڈ چور ثابت ہو گئے ہیں،

ترکی کے ارطغرل نے پوری دنیا میں ترکوں کا نام روشن کیا،پاکستان کے رل خان نے پوری دنیا میں جاکر پاکستانیوں کو کرپٹ قوم کہا،پاکستان کے رل خان نے قوم کو بھیک مانگنے کے طریقے اور لنگر خانوں کا راستہ بتادیا ہے۔منگترل خان کے کشکول کا سائز ہر سال بڑا ہوتا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلے منگترل خان نے نوازشریف سے شوکت خانم کیلئے 50کروڑ چندہ لیا،پھر منگترل خان نے شہبازشریف سے نمل یونیورسٹی کے نام پر زمین لی،منگترل خان کئی سال شریف برادران کا وظیفہ خوار رہا ہے،1998میںنوازشریف نے پہلے پاکستان کو دنیا میں پہلا اسلامی ایٹمی ملک ہونے اعزا دلایا،پھر2016میں نوازشریف نے پاکستان کو اسلامی معاشی طاقت بننے کا اعزاز دلایا۔آج ایک رل خان نے پاکستان کی معاش حالت افغانستان بھی نیچے کردی ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان کے رل خان نے قوم کو بھیک مانگنے کے طریقے اور لنگر خانوں کا راستہ بتادیا ہے،منگترل خان کے کشکول کا سائز ہر سال بڑا ہوتا جارہا ہے،چینی ،آٹا ،ادویات اور پیٹرول چوروں کا دفاع ریلوکٹے کررہے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چور ڈاکوکے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے والے آج رجسٹررڈ چور ثابت ہو گئے ہیں،ترکی کے ارطغرل نے پوری دنیا میں ترکوں کا نام روشن کیا،پاکستان کے رل خان نے پوری دنیا میں جاکر پاکستانیوں کو کرپٹ قوم کہا،پاکستان کے رل خان نے قوم کو بھیک مانگنے کے طریقے اور لنگر خانوں کا راستہ بتادیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…