جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

عمران خان پاکستان کے وزیراعظم اپنی فیکٹریاں بنانے کیلئے نہیں بنے، یقین رکھیں مافیاز کا علاج شروع ہوچکا، بس تھوڑا انتظار کریں، خوشخبری سنا دی گئی

datetime 28  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے کہا ہے کہ یقین رکھیں مافیاز کا علاج شروع ہوچکا، بس تھوڑا انتظار کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز گل نے کہا کہ اگر کسی کو لگتا ہے کہ عمران خان کسی مافیا کے آگے

ہار مانے گا تو پھر آپ ’خان‘ کو جانتے ہی نہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے وزیراعظم اپنی فیکٹریاں بنانے کیلئے نہیں بنے، وہ کبھی غریب کے حق پر سمجھوتا نہیں کریں گے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ بس تھوڑا انتظار اور، 24 سال کی جدوجہد رائیگاں نہیں جائے گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…