جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ طلب

datetime 27  جون‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ تیمور نے ایک قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس کے میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پروزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتا ہے. یہ ایوان قرار دیتا ہے کہ حالیہ بجٹ کو وزیر اعظم عمران خان

نے ٹیکس فری قرار دیا پھر مالی سال مکمل ہونے سے قبل ہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کردیا. اس اقدام سے وزیراعظم کے قول فعل میں تضاد واضح ہوگیا جس کے بعد ان کے اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز نہیں لہذا عمران خان وزارت عظمیٰ کے عہدے سے الگ ہوجائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…