منگل‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2025 

صدر مملکت عارف علوی نے عام انتخابات کی منظوری دیدی

datetime 27  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کی منظوری دیدی ہے۔انتخابات 18اگست 2020ء کو منعقد ہونگے۔یادرہے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی اپنی آئینی مدت پوری ہونے

کے بعد24جون2020ء کو تحلیل ہوگئی تھی اور آئین کے تحت قانون ساز اسمبلی کے آئندہ عام انتخابات اس تاریخ سے 60روز کے اندر اندر ہونا ضروری ہیں۔الیکشن کمیشن گلگت بلتستان 24حلقوں میں انتخابات کرانے کا ذمہ دار ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…