جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

’’ بحران در بحران ،یہ ہے  نیا پاکستان ‘‘ کورونا کی دلدل میں دھنسی بے چاری قوم پر پٹرول بم گرا دیا گیا،فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

datetime 27  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ’’ بحران در بحران ،یہ نیا پاکستان ‘‘ کورونا کی دلدل میں دھنسی بے چاری قوم پر پٹرولیم قیمتوں میں سفاکانہ اضافے کا بم گرایا گیا ،حکومت تیل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ فی الفور واپس لے،اپنے ایک بیان میں

ان کا کہنا تھا کہ پٹرولیم قیمتوں میں ملکی تاریخ کا بلند ترین اضافہ دراصل آٹا چینی سکینڈل پارٹ ٹو ہے،پیپلز پارٹی پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر ظالمانہ فیصلہ کی واپسی تک احتجاج کریگی،حکومتی ناکامیوں نااہلیوں اور مالیاتی مفاد پرستی بحران در بحران یہ ہے نیا پاکستان؟مصنوعی قلت کے پیدا کرنے والے ہر چوک چوراہے میں ے زلت  زلت آمیز صورت حال کیلئے تیار رہیں،حکومتی شراکتی حصہ داروں کو فائدہ دینے کیلئیذخیرہ کردہ  پٹرول 25 روپے مہنگا فروخت ہوگا،اشرافیہ کی نمائندہ حکومت مافیاز کی سب سے بڑی سرپرست اور سہولت حمایتی ثابت ہوئی گئی ہے،پی ٹی آئی اور عمران نیازی کے عوام کی بہتری اور احساس کے دعوے دھوکہ فراڈ فریب اورکھوکھلے ثابت ہوئے،مہنگائی سونامی میں ڈوبی قوم کی جیبیں بھرنے کی بجائے جیبیں کاٹنا ظالمانہ زہنیت کی عکاسی ہے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…