ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے 235مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ

datetime 25  جون‬‮  2020 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر نے بتایا ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔جیو ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن حکمت عملی پر تیزی سے کام کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جن علاقوں میں

کورونا کیسز زیادہ رپورٹ ہوئے ہیں وہاں اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا ہے اور ان علاقوں کی تعداد مجموعی طور پر 235 ہے۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے بتایا کہ کورونا کے آغاز پر ٹیسٹنگ صلاحیت 20 تھی اور آج ہم روزانہ کی بنیاد پر 3500ٹیسٹ کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ خیبر پختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 23887 جب کہ صوبے میں 869 افراد بھی انتقال کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…