جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

وزیر ریلوےشیخ رشید کا کروناوائرس کا ٹیسٹ رپورٹ بھی سامنے آگئی ، کیا رزلٹ نکلا؟جانئے

datetime 25  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریلوے کے وفاقی وزیرشیخ رشید کا کورونا وائرس ٹیسٹ نیگٹو آگیا ، جلد گھرشفٹ ہوجائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق دو ہفتے قبل وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آئی تھی۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سی ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے ۔جہان ان کا دوبارہ کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جس کی رپورٹ نیگٹو آ گئی ،وزیرریلوے شیخ رشید جلد گھرشفٹ ہوجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…