جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا کی مثالی پولیس عوام کیلئے وبال جان بن چکی، مولانا فضل الرحمن  پھٹ پڑے

datetime 24  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ خیبرپختونخوا کی مثالی پولیس عوام کیلئے وبال جان بن چکی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ خیبرپختونخوا کی مثالی پولیس عوام

کیلئے وبال جان بن چکی ہے۔مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ ڈیرہ اسماعیل خان اور پشاور کے واقعات سے ثابت ہوتا ہے کہ جو غیر اخلاقی ، غیر قانونی اور غیر انسانی رویہ اپنایا جا رہا ہے اس کے بھیانک نتائج نکلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…