جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں یونیورسٹیاں کھولنے کا امکان، ایچ ای سی کو آگاہ کر دیا گیا

datetime 23  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے 15 جولائی کے بعد جامعات کو کھولنے پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ایچ ای سی کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا، حکومت کی طرف سے جامعات مزید بند نہیں رکھی جائیں گی، ایچ ای سی جامعات سے مل کر

اپنی پالیسی خود بنائے گی ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایچ ای سی کا جامعات کے وائس چانسلرز سے ویڈیولنک پر اجلاس ہوا جس میں چیئرمین ایچ ای سی نے جامعات سے سفارشات طلب کرلیں۔ذرائع کے مطابق ایس او پیز کے ساتھ جامعات کھولی جائیں گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…