جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

حج کا ارادہ کرنے والے شرعی طور پر معذور ہیں ان کا ثواب کم نہیں ہوگا،علماء و مشائخ کے فتوے میں اہم اعلان

datetime 23  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی حکومت کی طرف سے حج کے فریضہ کو منسوخ نہ کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ایک بیان میں علامہ طاہر اشرفی نے کہاکہ ملک بھر کے علماء ومشائخ و مفتیان عظام سے مشاورت کے بعد جاری فتوے کے مطابق فریضہ حج ادا کرنے

کا ارادہ کرنے والے شرعی طور پر معذور ہیں لہذا ان کے اجر و ثواب میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔چیئرمین پاکستان علماء کونسل نے کہاکہ نفلی حج کا ارادہ رکھنے و الے اپنے اخراجات مستحقین میں تقسیم کر دیں۔انہوںنے کہاکہ شریعت اسلامیہ استطاعت رکھنے والوں کیلئے حج کا حکم دیتی ہے ،صحت ، مال اور امن استطاعت میں داخل ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…