پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان جو قمیض شلوار پہنتے ہیں اس کی قیمت کیا ہے؟ن لیگی رہنما روحیل اصغر نے حیران کن دعویٰ کردیا

datetime 23  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے رہنما روحیل اصغر نےدعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ایک شلوار قمیض کی قیمت 48000روپے ہے۔نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہہ میں نے جو اس وقت لباس پہنا ہے اس کا کپڑا بہت ہی عام سا کپڑا ہے، لیکن وزیراعظم عمران خان صاحب آج کل بہت ہی مہنگا کپڑا پہن رہے ہیں جس کی ایک شلوار قمیض کے جوڑے کی قیمت 48000 روپے بنتی ہے، جس کی انہیں منی ٹریل دینی ہوگی، اگر وہ اپنا لباس

خود نہیں خریدتے اور کوئی اور خرید کر لاتا ہے تو اسے بھی منی ٹریل دینا ہو گی۔روحیل اصغر کا مزید کہنا تھا کہ آپ کہیں سے کچھ بھی نکال سکتے ہیں، اگر انہوں نے دس سوٹ لیے ہیں تو 48000 روپے کو دس کے ساتھ ضرب دیں اور دیکھیں کہ کتنی رقم بنتی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ اگر عمران خان کو پتہ چل جائے کہ جو وہ شلوار قمیض پہن رہے ہیں وہ نواز شریف کی فیکٹری کے ورکر کی جانب سے بنائی گئی ہے تو ہو سکتا ہے خود کو بھی آگ لگا لے۔

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…