جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ میں حمزہ شہبازکی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

datetime 20  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ میں حمزہ شہبازکی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔25 جون کو سپریم کورٹ کا3 رکنی بنچ سماعت کریگا۔تفصیلات کے مطابق   مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازکی ضمانت بعداز

گرفتاری کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقررکردی گئی ،اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی حمزہ شہبازکی ضمانت کی درخواست پر25جون کوسماعت ہوگی،جسٹس مشیر عالم ،جسٹس فیصل عرب اورجسٹس یحییٰ آفریدی کیس کی سماعت کریں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…