جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

کرونا وبا کا علاج گھر پر ممکن ، 90فیصد یقینی صحتیابی، فلو، سردی کم کرنے کیلئے کیا استعمال کریں ، ڈاکٹروں نے عوام کو خوشخبری سنادی

datetime 19  جون‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافے کیساتھ ہی پاکستان میں خوف و ہراس پھیل گیا ، اس صورتحال میں وائرس کیخلاف فرنٹ فٹ پر لڑنے والے مایہ ناز ڈاکٹرز عوامی آگاہی مہم کیلئے ایک بار پھر میدان مین آگئے ہیں ۔ قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق

ان ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ افواہوں پر کان نہ دھرا جائے ، اکثر مریضوں کا علاج گھر پر ممکن ہے ، 143ڈاکٹرز کا ایک ورچوئل اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے ڈاکٹرز نے شرکت کی ۔انہوں نے پاکستانی عوام کو کہا ہے کہ کرونا سے ڈرنا نہیں بچنا ہے ۔ معمولی علامات والے مریضوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ، 90فیصد مریض گھر پر ہی مناسب علاج سے ٹھیک ہو سکتے ہیں ۔ معمول کے مطابق درجہ حرارت چیک کر کے اور آکسیجن استعمال سے وبا پر کنٹرول ممکن ہے ۔ ڈاکٹر کے مطابق اگر خون میں آکسیجن لیول 93فیصد سے بڑ ھ جائے تو بخار پیرا سیٹاسے کم کیا جا سکتا ہے ، فلو اور سردی کم کرنے کیلئے گھریلو ٹوٹکے جیسے شہدکا ستعمال مناسب ہے ۔ ڈاکٹرز نے تمام اینٹی بائیوٹک کے استعمال کرنے منع کیا ہے ۔ ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ اگر آکسیجن لیول نارمل اور بخار 100سے زایادہ ، سینے پر دبائون ، سانس لینے میں دشواری ہو تو مریض فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…