کوپا(نیوز ڈیسک) کوپاامریکا فٹبال ٹورنامنٹ میں چلی اور پیروکے بعد ارجنٹائن نے بھی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، دوسری جانب ویمنز فٹبال ورلڈکپ میں جرمنی اور امریکا آخری چار ٹیموں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے،ارجنٹائن اور کولمبیا کے درمیان چلی میں کھیلا گیا کوپا امریکا کا تیسرا کوارٹرفائنل مقررہ وقت تک بغیر کسی گول کے برابر رہا،میسی الیون نے پینالٹیز پر چار کے مقابلے پانچ گول سے فتح سمیٹتے ہوئے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی، جہاں اس کا مقابلہ ،ادھر کینیڈا میں جاری ویمنز فٹبال ورلڈ کپ کا کوارٹرفائنل مرحلہ بھی شروع ہوگیا،پہلے کوارٹرفائنل میں جرمنی اور فرانس کا میچ ایک ایک گول سے ڈرا رہا، تاہم پینالٹیز پر جرمنی پانچ چار کے اسکور سے فتح اپنے نام کی،دوسرا کوارٹرفائنل میں امریکا نے چین کو ایک صفر سے ہراتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
کوپاامریکا فٹبال ٹورنامنٹ ، ارجنٹائن نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا



















































