اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

بلوچستان نیشنل پارٹی کی علیحدگی، بلوچستان کی دیگر سیاسی جماعتوں کا بھی چونکا دینے والا فیصلہ

datetime 18  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ ( آن لائن )بلوچستان نیشنل پارٹی کی وفاق سے علیحدگی کے بعد بلوچستان کے دیگر سیاسی جماعتوں نے سرجوڑ لئے ،وفاقی حکومت کے اتحادی جماعتوں بلوچستان عوامی پارٹی نے پارلیمانی اجلاس اتوار کو طلب کرلیا،اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان ،اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز شرکت کرینگے

جس میں پارٹی کے تحفظات اور خدشات کے حوالے سے حکومتی اقدامات کے حوالے سے غور اورآئندہ کالائحہ عمل طے کیاجائے گا۔ذرائع کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کی ناراضگی کے بعد بلوچستان کے دیگر جماعتوں نے بھی سرجوڑ لئے وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی نے بھی اجلاس طلب کرلیاہے ،پارٹی اجلاس بلوچستان عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹرمنظور احمد کاکڑ کی زیر صدارت منعقد ہوگا جس میں بی اے پی کے ارکان قومی اسمبلی اور سینٹرز شرکت کریں گے ،ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی حکومت سے متعلق تحفظات اور خدشات کے حوالے سے غور ہوگا۔واضح رہے کہ جمہوری وطن پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے بھی وفاق کی جانب سے تحفظات اور خدشات دور نہ کرنے پر پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیاہے جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیاجائے گا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کی وفاق سے علیحدگی کے بعد بلوچستان کے دیگر سیاسی جماعتوں نے سرجوڑ لئے ،وفاقی حکومت کے اتحادی جماعتوں بلوچستان عوامی پارٹی نے پارلیمانی اجلاس اتوار کو طلب کرلیا،اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان ،اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز شرکت کرینگے جس میں پارٹی کے تحفظات اور خدشات کے حوالے سے حکومتی اقدامات کے حوالے سے غور اورآئندہ کالائحہ عمل طے کیاجائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…