اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

حکومت نے تفتان بارڈر کھول دیا

datetime 18  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تفتان (آن لائن)وفاقی حکومت نے پاک ایران سرحدی شہر سے منسلک تفتان بارڈر کو 7 روز کے لئے کھول دیا ہے وفاقی حکومت نے بلوچستان کے علاقے تفتان میں ایران سے ملحقہ سرحد کو تجارت کے لیے کھول دیا ہے تاہم بارڈر کھلنے پر ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار دیا گیا ہے وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تفتان بارڈر 27 مارچ سے بند تھا، سرحد کو کورونا وائرس کی وجہ

سے بند کیا گیا تھا یاد رہے کہ پاک ایران بارڈر سے صرف ایرانی سائیڈ سے مال بردار گاڑیاں آتے ہیں اور پاکستانی سامان لے جاتے ہیں جبکہ پاکستانی گاڑیوں کی ایرانی حدود میں داخلہ بدستور بند ہے بارڈر کو ہفتے میں تین دن کھولنے کی وجہ سے پاکستانی تاجروں کے کروڑوں روپوں کا نقصان اٹھانا پڑا تھا بارڈرسے اس وقت دن میں صرف 75 گاڑیوں کی پاکستان میں آنے کی اجازت دی جارہی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…