ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹنگ کاشیڈول تبدیل

datetime 18  جون‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کے شیڈول میں تبدیل کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے پلان کے مطابق اب پہلی ٹیسٹنگ 22جون کو ہوگی جس کا 20جون کو اعلان کیاگیاتھا۔ اب لاہور، کراچی، راولپنڈی اور پشاور

میں مقیم کھلاڑی اپنے اپنے شہروں میں ٹیسٹنگ کرائیں گے۔دوسری ٹیسٹنگ کے لیے 25جون کی تاریخ تجویز کی گئی ہے۔تاہم یہ ٹیسٹنگ انگلینڈ روانگی کی حتمی روانگی پلان سے مشروط ہے۔ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان کرکٹ سریز معاملات کو کل حتمی شکل دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…