اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

’’پاکستان کا وہ شہر جہاں لاکھوں لوگوں کی زندگیاں خطرے کا شکار ‘‘ کرونا وائرس کے مریضوں سے ہسپتال بھر گئے ،خوفناک انتباہ جاری

datetime 16  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن )ماسک نہ پہننے والے افراد کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ،وزیراعظم کی ہدایت پر عوامی نمائندے حلقوں میں متحرک ہوگئے ہیں ۔وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے مہم شروع کر دی، انتظامیہ کو سخت کاروائی، جرمانے اور سزاؤں کا اختیار دیدیا گیا ہے ۔ معاون خصوصپی عثمان ڈار کا کہناہے کہ ماسک نہ پہننے والوں سے سختی سے نمٹا جائیگا،ضلعی انتظامیہ

حکومتی ایس او پیز پر عملدر آد کروائے گی ،کوئی شخص ماسک کے بغیر نکلا تو کاروائی ہو گی۔کاروائی ہونے پر کسی قسم کی سفارش نہیں مانیں گے۔عثمان ڈار نے کہاکہ سیالکوٹ کے لاکھوں لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں، سیالکوٹ کے ہسپتال پہلے ہی مریضوں سے بھر چکے۔ہسپتالوں میں آکسیجن بیڈز کی تعداد بڑھا رہے ہیں ۔عوام تعاون کرے مشکل فیصلے آپ کے مفاد میں ہیں۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…