ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ای سی سی نے مختلف اداروں کیلئے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی 80 کروڑ ٹرن اوور والے ایس ایم ایز کا کتنے  فیصد نقصان حکومت برداشت کریگی؟جانئے

datetime 17  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں ای سی سی نے مختلف اداروں کیلئے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی۔اجلاس میں کورونا سے نمٹنے کیلئے چین سے 7 ارب 84 کروڑ روپے کا سامان خریدنے کی منظوری دی ۔

ذرائع کے مطابق این ڈی ایم اے کے زریعے سامان پہلے ہی پاکستان پہنچ چکا ہے،پنجاب میں ٹڈی دل پر قابو پانے کیلئے 10 کروڑ روپے فنڈز کی منظوری،ایٹمی توانائی کمیشن کیلئے 1 ارب 30 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور،رینجرز کیلئے 23 کروڑ 50 لاکھ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور،کورونا سے متعلق میڈیا مہم چلانے کیلئے 50 کروڑ روپے فنڈز کی منظوری دی گئی ۔ ای سی سی نے پی آئی اے کو قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلئے 3 ارب 20 کروڑ فراہمی کی منظوری دیدی ،اسٹیٹ بینک کے زریعے ایس ایم ای سیکٹر کیلئے اسکیم میں مزید بہتری،80 کروڑ ٹرن اوور والے ایس ایم ایز کا 60 فیصد نقصان حکومت برداشت کرے گی۔ بیان کے مطابق چھوٹے اور درمیانے کاروبار والے اپنے ورکرز کو ملازمت سے نہ نکالنے کے پابند ہونگے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…