ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

کرونا کا شکار شاہدآفریدی کیا وینٹی لیٹرپر چلے گئے؟ ترجمان نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

datetime 17  جون‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)کورونا کے مبتلا شاہد آفریدی کے وینٹیلیٹر پر چلے جانے کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے وینٹیلیٹرپر چلے جانے کے حوالے سے خبر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں،

اس حوالے سے جب شاہد آفریدی کے ترجمان نصراللہ سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی خیریت سے ہیں۔نصراللہ نے کہا کہ شاہد آفریدی کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں اور ان میں کوئی صداقت نہیں، کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد قرنطینہ میں شاہد آفریدی گھر پر آرام کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…