جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

کورونا وائرس بڑھنے پر بیجنگ میں سافٹ لاک ڈائون نافذ ، رہائشی کمپائونڈز،سکول بند، لوگوں کے شہر سے نکلنے پر پابندی عائد

datetime 17  جون‬‮  2020 |

بیجنگ (این این آئی)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظرانتظامیہ نے پورے شہرمیں سافٹ لاک ڈاون لگا دیاہے، جبکہ الرٹ لیول تین سے بڑھا کر دو کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیجنگ حکومت کی ڈپٹی سیکریٹری چین بی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ شہر کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ سے دوبارہ سر اٹھانے والے وائرس سے پانچ روز کے دوران 100 سے زائد مریض

رپورٹ ہو چکے ہیں۔ڈپٹی سیکریٹری چین بی نے بتایا کہ ابتدائی طورپر صرف رہائشی کمپاونڈز کو لاک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا تھا جسے اب پورے شہر میں پھیلا دیا گیا ہے،شہر کے تمام اسکول بھی بند کئے جا چکے ہیں۔شہر میں سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ کو بند کرکے اس سے منسلکہ لوگوں کے شہر سے نکلنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔چین کے دیگر شہروں کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ بیجنگ سے آنیوالوں کو قرنطینہ کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…