جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

پارلیمنٹ ہائوس میں بڑی تعداد میں کورونا کے نئے کیسز سامنے آ گئے، ملازمین میں شدید خوف و ہراس

datetime 16  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ڈرائیور ،عملہ سمیت پارلیمنٹ ہائوس میں میں کورونا وائرس کے 12 نئے کیسز سامنے آگئے ،ملازمین میں خوف و ہراس پھیل گیا،ذرائع نے بتایا کہ پارلیمنٹ ہائوس میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ،کورونا کے 12 نئے کیسز سامنے آگئے جس میں چیئرمین سینیٹ کے ڈرائیور سمیت دیگر عملے میں

کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ،ذرائع نے بتایا کہ تمام کورونا وائرس میں مبتلا تمام عملہ کو طویل چھٹی پر گھر بھیج دیا گیا ہے اور پارلیمنٹ کے دیگر ملازمین اور عملہ کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ کورونا وائرس میں مبتلا عملہ سے میل جل رکھنے والے افراد فوری طور پر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرائیں تا کہ وباء کو مزید پھیلنے سے بچایا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…