جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پھیلتا ہوا کورونا وائرس، اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ تھری، فورسمیت مزید 2 سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ

datetime 16  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارلحکومت کے سیکٹر آئی ایٹ کے دو سب سیکٹر آئی ایٹ تھری، فور اور آئی ٹین ون اور ٹو کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے تاہم سیل کرنے سے پہلے لوگوں کو چھتیس گھنٹے کا وقت دیں گے تاکہ وہ راشن اور اشیائے ضرور یہ خرید لیں۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہاہے کہ چاروں سب سیکٹروں کوسیل کرنے سے پہلے

سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دی جارہی ہے، چند گھنٹوں میں اس پر حتمی فیصلہ ہوگا،چاروں سب سیکٹروں کو سیل کرنے کیلئے پیٹرن ایک ہی ہوگا، دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ ان چاروں سب سیکٹروں کو سیل کرنے کے بعد پہلے ڈس انفیکٹ کیاجائے گا اور مجموعی طور پرچاروں سب سیکٹروں میں نکلنے والے چھ سو کورونا مریضوں کے ساتھ ملنے والوں کے بھی ٹیسٹ ہوں گے جس کے بعد ان سب سیکٹروں میں مذید بھی کورونا کے مشتبہ افراد کے ٹیسٹ کئے جائیں گے۔لاک ڈاؤن کئے جانے کے بعد اسکے دورانیہ کافیصلہ کیاجائے گانگریس اس دوران بھی اشیائے ضرور یہ کی دکانیں کھلی رہیں گی جن میں کریانہ، میڈیکل سٹور، سبزی اور دودھ دہی کی دکانیں شامل ہیں جبکہ ایک گھر سے ایک فرد کو لاک ڈاؤن کے دوران بھی باہر سے چیزیں لانے کی اجازت ہوگی۔  سیکٹر آئی ایٹ کے دو سب سیکٹر آئی ایٹ تھری، فور اور آئی ٹین ون اور ٹو کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے تاہم سیل کرنے سے پہلے لوگوں کو چھتیس گھنٹے کا وقت دیں گے تاکہ وہ راشن اور اشیائے ضرور یہ خرید لیں۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہاہے کہ چاروں سب سیکٹروں کوسیل کرنے سے پہلے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دی جارہی ہے،چند گھنٹوں میں اس پر حتمی فیصلہ ہوگا،چاروں سب سیکٹروں کو سیل کرنے کیلئے پیٹرن ایک ہی ہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…