اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

راولپنڈی کے بعض علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تیاری، داخلی راستوں کو مکمل بند کرنے کا فیصلہ

datetime 16  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث راولپنڈی کے راول ٹاؤن اور کینٹ کے بعض علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔کینٹ اور راول ٹاؤن کے متعدد علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تیاری کر لی گئی،متعلقہ علاقوں کے داخلی راستوں کو مکمل بند کیا جائے گا،پولیس کا گشت بڑھایا جائے گا،ارکیٹیں بند کی جائینگی،دودھ دہی،کیمسٹ۔ کی دکانیں کھولی جا سکیں گی،

لاک ڈاؤن کے علاقوں میں عملدرآمد کیلئے ڈپٹی کمشنر اور سی پی او انتظامات سنبھالیں گے،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھی جامع پلان تیار کر لیا گیا،محلہ کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں، متعلقہ اے سی،ٹائیگر فورس،پٹواریوں سے کام لیا جائے گا،کسی بھی علاقے میں راشن کی ممکنہ قلت کو دور کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی گئی،راول ٹاؤن میں صادق آباد، ڈھوک پراچہ،ڈھوک کشمیریاں،ڈھوک کالا خان،قیوم آباد میں لاک ڈاؤن ہو گا،کری روڈ، ڈھوک علی اکبر،مجسٹریٹ کالونی،آفندی کالونی،سیٹلائٹ ٹاؤن کے اے اور سی بلاک بھی شامل ہیں،راولپنڈی کینٹ کے علاقوں میں ڈھیری حسن آباد،ٹاہلی موری،غوثیہ چوک،ٹینچ بھاٹہ علامہ اقبال کالونی اور کچھ دیگر علاقے شامل ہیں، ضلعی انتظامیہ کے مطابق سلیکٹڈ لاک ڈاؤن ان علاقوں میں کیا جائے گا جہاں کورونا مریضوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔  کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث راولپنڈی کے راول ٹاؤن اور کینٹ کے بعض علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔کینٹ اور راول ٹاؤن کے متعدد علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تیاری کر لی گئی،متعلقہ علاقوں کے داخلی راستوں کو مکمل بند کیا جائے گا،پولیس کا گشت بڑھایا جائے گا،ارکیٹیں بند کی جائینگی،دودھ دہی،کیمسٹ۔ کی دکانیں کھولی جا سکیں گی،لاک ڈاؤن کے علاقوں میں عملدرآمد کیلئے ڈپٹی کمشنر اور سی پی او انتظامات سنبھالیں گے

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…