جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کا انسٹاگرام پر اکائونٹ، صرف چند گھنٹوں میں کتنے فالوورز ہوگئے؟ن لیگی رہنما خود بھی ششدر رہ گئیں

datetime 16  جون‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے ٹو یٹر کے بعد انسٹاگرام پر بھی اب اکائونٹ بنالیا جس کو وہ خود چلائیںگی ،ٹویٹر پر ان کے55 لاکھ سے بھی زائد فالوورز ہیں جبکہ انسٹاگرام پر صرف چندگھنٹوں میں 1لاکھ 33ہزار فالوورز ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے انسٹاگرام پر اپنا اکاونٹ بنایا ۔اکاونٹ بنانے

کے صرف چند گھنٹوں میں مریم نواز کے انسٹاگرام پر 1لاکھ 33ہزار فالوورز ہوگئے ہیں جبکہ انہوں نے ابھی تک کسی بھی شخصیت کو فالو نہیں کیا ہوا ہے۔ واضح رہے کہ مریم نواز کے ٹوئٹر پر فالوروز کی تعداد 55 لاکھ سے زائدہے۔ مریم نواز سوشل میڈیا پروقتا فوقتا اپنی اور اپنے اہلخانہ کی تصاویر، ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…