منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم سے احسان مانی کی ملاقات ،انتہائی اہم فیصلے ، قومی کرکٹ ٹیم کودورہ انگلینڈ کی اجازت بھی دید ی گئی

datetime 16  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کودورہ انگلینڈ کی اجازت دید ی۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم جولائی میں انگلینڈمیں طویل مدتی سیریزکھیلے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہاکہ کھیلوں سے محبت کرنیوالے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کوجلددیکھ سکیں، چاہتے ہیں کھیل کے میدان جلد آبادہوں۔

وزیر اعظم نے کہاکہ کرکٹ پاکستانیوں کے خون میں ہے۔چیئرمین پی سی بی نے کرکٹ بورڈمیں بڑے پیمانے پرتبدیلیوں پروزیر اعظم کواعتمادمیں لیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی کی کرکٹ بورڈکے مالی معاملات،ڈومیسٹک ،انٹرنیشنل کرکٹ سمیت دیگرامورپربریفنگ دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی کہ کرکٹ بورڈکے معاملات شفاف طریقے سے چلائے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…