بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

بھارت اور نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا

datetime 27  جون‬‮  2015 |

بنگلور(نیوز ڈیسک) بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کی ٹیم کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اتوار کو ایم چناسوامی سٹیڈیم، بنگلور میںکھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف پانچ ون ڈے اور تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز اور ٹی ٹونٹی سیریز کے تمام میچز ایم چناسوامی سٹیڈیم بنگلور میں کھیلے جائینگے ۔ پہلے ٹی ٹونٹی سیریز کے میچز کرناٹک میں کھیلے جانے تھے تاہم ٹی ٹونٹی سیریز کے میچز کے مقامات تبدیل کرکے ایم چناسوامی سٹیڈیم، بنگلور کر دیا گیا واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ یکم جولائی کو ایم چناسوامی سٹیڈیم، بنگلور میںکھیلا جائیگا، تیسرا میچ 3 جولائی کو ایم چناسوامی سٹیڈیم، بنگلور میںکھیلا جائیگا، چوتھا میچ 6 جولائی کو ایم چناسوامی سٹیڈیم، بنگلور میںکھیلا جائیگا جبکہ پانچواں اور آخری میچ 8 جولائی کو ایم چناسوامی سٹیڈیم، بنگلور میںکھیلا جائیگا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ 11 جولائی کو ایم چناسوامی سٹیڈیم، بنگلور میںکھیلا جائیگا، دوسرا میچ 13 جولائی ایم چناسوامی سٹیڈیم، بنگلور میںکھیلا جائیگاجبکہ تیسرا اور آخری میچ 15 جولائی کو ایم چناسوامی سٹیڈیم، بنگلور میںکھیلا جائیگا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…