پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن ہار گئے تو پھر کیا کرینگے؟امریکی صدر نے خود ہی بتا دیا

datetime 13  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر 2020 میں صدارتی الیکشن ہار گیا تو پھر کچھ اور کروں گا، تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ مشتبہ افراد کو روکنے کے لیے گلے کو مضبوطی سے پکڑنے کے طریقے کو ختم کرنا ہوگا ،ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چوک ہولڈز پر پابندی عائد کرنا

اچھی چیز ہے ،کچھ حالات کے لیے ہمیں اس کی ضرورت پڑ سکتی ہے ، امریکی صدر نے کہا کہ ملک میں پولیس کا مضبوط قانون دیکھنا چاہتا ہوں ۔دریں اثنا امریکی محکمہ خارجہ نے پاسپورٹ کے اجرا کی درخواستوں پر تین ماہ بعد کام بحال کردیا ہے لیکن فی الحال نئی درخواستیں قبول نہیں کی جا رہیں ،میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ خارجہ نے کرونا وائرس کی وبا پھوٹنے کے بعد مارچ میں پاسپورٹ کے اجرا کا کام روک دیا تھا کیونکہ اس کے بیشتر ملازمین گھر سے کام پر مجبور ہوگئے تھے اس وقت امریکی پاسپورٹ کے لیے 17 لاکھ درخواستیں التوا کا شکار ہیں ، قونصلر امور سے متعلق نائب وزیر خارجہ کارل رش نے کہا کہ امریکہ بھر میں 29 میں سے 11 پاسپورٹ مراکز نے معمول کے مطابق کام کے لیے پہلے مرحلے کا آغاز کردیا ہے ملازمین کی تقریبا نصف تعداد دفاتر واپس آچکی ہے انھوں نے بتایا کہ فروری کے آخر سے جمع لاکھوں درخواستوں کو نمٹانے میں چھ سے آٹھ ہفتے لگیں گے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…