اتوار‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2025 

گلگت بلتستان،آزاد کشمیر سمیت صوبوں کیلئے مزید250وینٹی لیٹرز کے اجرا ء کی منظوری

datetime 7  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سنٹر نے کوروناوائرس کی صورتحال پرقابوپانے کے لئے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے مزید250وینٹی لیٹرز کے اجرا ء کی منظوری دی گئی ہے۔سرکاری ریڈیو کی رپورٹ میں دستیاب اعدادوشمارکے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مطابق پنجاب کیلئے 72وینٹی لیٹرز ، سندھ اورخیبرپختونخوا کیلئے 52،52 بلوچستان کیلئے 20،

آزادجموں وکشمیراورگلگت بلتستان کیلئے 10،10 اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کیلئے 34وینٹی لیٹرزجاری کئے گئے ہیں۔اضافی وینٹی لیٹرزکی فراہمی کامقصدآزادکشمیر، گلگت بلتستان اوروفاقی دارالحکومت سمیت صوبوں کی استعدادمیں اضافے کی ضروریات پوری کرناہے۔دستیاب وینٹی لیٹرزمیں سے 32فیصدوینٹی لیٹرزکوروناوائرس کے مریضوں کے لئے مختص کئے گئے ہیں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…