منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان کر دیا ،مستقل نوکریوں سے متعلق اہم فیصلہ ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی ہو یا نہیں ؟ کیا اہم فیصلے کر لیے گئے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 5  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ کی اہم تجاویز سامنے آ گئیںجس کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا ذدائع کے مطابق مختلف شعبوں میں ٹیکس چوری کو روکنے کیلئے سخت اقدام کیے جائیں گے ،آئندہ مالی سال کیلئے 4600 ارب روپے تک کا ٹیکس با آسانی حاصل کر لیا جائے گا ،آئندہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معاشی سرگرمیوں سست روی کا شکار رہیں گی ،ٹڈی دل سے خریف کی فصلوں کی شرح نمو متاثر ہو سکتی ہے ،آئندہ مالی سال کے دوران

حکومتی اخراجات کو مزید کم کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق نئی گاڑیوں اور فرنیچر کی خریداری پر پابندی عائد رہے گی ، نئی مستقل نوکریوں کو بھی مؤخر کرنے کو فیصلہ کرلیا گیا ،موجودہ حالات میں دفاعی بجٹ میں کمی مشکل ہے،۔ ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں سود کی ادائیگیوں کے بجٹ کو کم نہیں کیا جائے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی آئی ایم ایف کی تجویز مسترد ہو گئی ،اگلے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی پینشن میں اضافہ ممکن نہیں ،اگلے بجٹ میں ٹارگٹڈ سبسڈیز دی جائیں گی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…